تازہ ترین خبریں

بھارتی فلموں میں کام کرنے سے ہمیشہ انکار کیا، ریما


لاہور:  اداکارہ ریما نے کہا ہے کہ پاکستانی فنکاروں کو اپنی فلم انڈسٹری کی بہتری اور ترقی کے لیے سوچنا چاہیے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مجھے متعدد بار بالی ووڈ کی فلموں میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی لیکن میں نے مسترد کردیا۔میں نے بالی ووڈ کے فنکاروں کے ساتھ غیر ممالک میں جا کر شوز بھی کیے لیکن اپنے ملک اور اپنی عزت نفس کو مجروح نہیں ہونے دیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

ڈیلی نیوز فورم Designed by Templateism.com Copyright © 2014

Bim کی طرف سے پیش کردہ تھیم کی تصویریں. تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.